Kali Mirach Ky Dano Par Kiye Jane Wala Muhabbat Ka Khas Wazifa!
کالی مرچ کےدانوں پر کیاجانےوالامحبت کا بہت ہی خاص وظیفہ!
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم دوستوں!امید کرتا ہو کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ رب العزت آپ سب کو ہمیشہ ہر پل ہنستا مسکراتا رکھے آمین۔ دوستوں آج ہم آپ کو کالی مرچ پر کیا جانے والا محبت کا ایک ایسا خاص عمل بتائیں گے۔جس کو صرف ایک ہی دن کرنے سے آپ اپنے سنگ دل محبوب کو بھی محبت کرنے پر مجبور کردو گے۔ انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے آپ کا محبوب آپ سے اتنی محبت کرے گا کہ آپ کے بنا ایک پل نہیں رہ پاے گا۔دوستوں اگر آپ اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتے ہے تو تب بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہے اور اگر آپ سے کوئی ناراض ہے آپ اُسے راضی کرنا چاہتے ہے تو پھر بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں
(وظیفے کو کرنے کا طریقہ!)
دوستوں آپ نے سب سے پہلے تو 11 کالی مرچ کے دانے لینےہیں اور اس کے بعد ہر کالی مرچ کے دانے پر 41 مرتبہ (یاَالطِیفُ-یاَوَدُودُ) پڑھنا ہے. اور اول آخر 1،1 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اس کے بعدآپ نے اپنی آنکھیں بند کرکے اپنے محبوب کا تصور دل میں لا کر کالی مرچ کے 11 دانوں کو آگ میں جلا دینا ہے انشاءاللہ ایک دن کےہی عمل سے آپ کا کام ہوجاے گا اور آپ کا محبوب آپ سے بے پناہ محبت کرنا شروع کر دے گا۔
امید کرتا ہوں کہ آپ کو ہمارے اس عمل سے فائدہ ہوگا۔
اگر آپ کو کسی بھی عمل/وظیفہ کی ضرورت ہو تو ہمیں کومنٹ سیکشن میں ضرور بتاے۔شکریہ